Good night poetry in Urdu holds a special place in expressing heartfelt emotions before ending the day. This beautiful collection of Urdu poetry for good night captures the essence of love, peace, and serenity, making it perfect for sharing with loved ones. Whether you are looking for romantic good night poetry in Urdu or a gentle message to wish someone sweet dreams, these verses create a soothing impact. Many people find solace in good night Shayari in Urdu, as it reflects deep emotions and fosters a sense of connection. Share these touching words with friends and family to spread positivity and warmth before the night unfolds.
نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا
اے دوست ،
اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں۔
رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے نہ
جب کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں۔
کتنے سُورج نکل کے ڈُوب گئے،
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی۔
خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے ،
كے دِل تیرا خیال بھول جائے۔
نیند سوتی ہے میرے بستر پر،
میں ٹہلتا ہوں رات بھر۔
تیری نیند کا صدقہ،
ہم جاگ کر اُتارتے ہیں۔
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی،
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے۔
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے،
رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ۔
آج پھر اچھی گزرے گی رات،
آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے۔
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ،
آج پھر آپ کی کمی سی ہے۔
مشغلہ اچھا ہے یہ بھی سردیوں کی شام کا،
بیٹھ کر تنہائی میں یادیں پرانی دیکھنا۔
رات آ کر دل کی تنہائی بڑھا دیتی ہے،
ہر خوشی، ہر غم کا احساس جگا دیتی ہے۔
رات کے سائے ہیں اور خاموشی کا راج،
دل میں جلتی ہیں محبت کی آگ۔
رات تنہائی کی ساتھی بن کے آتی ہے،
ہر درد دل کی گہرائی سناتی ہے۔
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا،
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی۔
رات خاموش ہے مگر دل بولتا ہے،
دکھ اور خوشی کے پل تولتا ہے۔
رات تو آتی ہے خواب جگانے کے لیے،
دکھ بھلانے اور خوشیاں لانے کے لیے۔
If you want to read more Good night poetry, click here