Best Islamic Poetry in Urdu is loved by millions of people because it connects the heart with faith, love, and spirituality. These beautiful verses remind us about the greatness of Allah, the teachings of the Holy Prophet (PBUH), and the true meaning of life. In today’s fast world, Islamic poetry in Urdu gives peace, hope, and guidance to people of all ages. Whether you are looking for soulful naat poetry, heart-touching Islamic Shayari, or inspiring verses about faith, this collection will help you feel closer to your religion and bring comfort to your heart.

میں نے بہتر کی خواہش کی تھی،
مجھے اللہ پاک نے بہترین سے نوازا ہے۔

ممکن ناممکن تو ہماری سوچ ہے
اللہ کی ذات کے لیے سب ممکن ہے ۔

اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا
سب سے بڑا سکون ہے۔

ناامید نہ ہو, کمزور نہ پڑو, غمگین نہ ہو
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

جو رب کے سامنے جھک جاتا ہے،
وہ دنیا کے آگے کبھی نہیں جھکتا۔

یا اللہ آپ میری امید نہیں
میرا یقین ہو

آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں
تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

تم میں سب سے بہتر وہ ہے
جو اپنے اخلاق میں سب سے بہتر ہو۔

اپنے دل کو مضبوط بناؤ اور اللہ پر یقین کرو
وہ تمہاری ہر مشکل آسان کر دےگا

یا اللہ مجھے اس دن رسوا نہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا

سجدہ بھی اس وقت قبول ہوتا ہے
جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے

فرشتے ان کے گھر جانے کا راستہ چھوڑ دیتے ہیں
جو صبح اٹھ کر قرآن پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں

مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے
کیونکہ میرا رب مجھے بڑے غور سے سنتا ہے

آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یارب
بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے

نماز چھوڑ کے کیوں بھٹکتے ہو راہوں میں
ہے نجات بس محمد ﷺ کی پناہوں میں

یا رب تیرا در ہو میرا سر ہو
اور یہ رابطہ عمر بھر رہے

ہم لوگ اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں تھکا دیتی ہیں

نماز ہے مومن کا سب سے بڑا سہارا ہے
جو اس کو چھوڑ دے وہ رہتا بے سہاراہے

اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالیٰ
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا

ساتھ صرف رب دیتا ہے
ساری برائیاں جان کر بھی

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

اے اللہ، ہمیں تجھ سے محبت ہے ،
اور ہمارے دل کو سلامت رکھے۔